عشرہ فجر اور انقلاب اسلامی کی بیالیسویں سالگرہ کے موقع پر رهبر انقلاب اسلامی حضرت آیتالله خامنهای نے امام امت اور بانی انقلاب اسلامی اور شہدا کے مزار پر حاضری دی ۔