مسجدالنبی (ص) میں شاندار قرآنی خطی نسخوں کی نمایش + تصاویر

IQNA

مسجدالنبی (ص) میں شاندار قرآنی خطی نسخوں کی نمایش + تصاویر

10:31 - February 05, 2021
خبر کا کوڈ: 3508859
تہران(ایکنا) نایاب نسخوں کی نمایش مسجدالنبی (ص) میں صدر اسلام کی علمی میراث کی عکاسی کرتی ہے۔

مدینه منوره کی مسجدالنبی (ص) میں شاندار قرآنی خطی نسخوں کی نمایش شیشے کے ہالوں مین منعقد کی گیی ہے۔

سال ۵۷۸ هجری قمری سے متعلق موجود تیس نادر نسخے جدید ٹیکناجیز کی مدد سے یہاں پر محفاظت کی جارہی ہے۔

نمایش گاہ میں ہڈی، کھال ، پتھر اور لکڑی پر کندی کاری آیات کے فن پارے بھی شامل ہیں۔

مذکورہ نمایش کا مقصد مسجد النبی(ص) میں اسلامی تمدن و علمی پیشرفت اور آرٹ میں انکی دست رسی و پیشرفت اور علوم پر توجہ کی خوبصورت عکاسی کو جلوگر کرانا ہے.

نمایش میں خطاطی کے مختلف نمونوں اور آرٹ کے زریعے انکی رنگ آمیزی اور فن کو پیش کرانے کی کوشش کی گیی ہے اور آیات قرآن کے زریعے سے اسلامی خطاطی کا تعارف کرایا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ مذکورہ نمائش روزانہ  ۸  بجے صبح  سے ۸ رات تک جاری ہے اور ہر روز ۷۲۰ کو ایس او پیز پر عمل کے ساتھ نمایش دیکھنے کی اجازت دی جاتی ہے۔/

.
 
گشت و گذاری در نمایشگاه نسخ خطی کمیاب در مسجد النبی (ص) + عکس
 
گشت و گذاری در نمایشگاه نسخ خطی کمیاب در مسجد النبی (ص) + عکس
 
گشت و گذاری در نمایشگاه نسخ خطی کمیاب در مسجد النبی (ص) + عکس
 
گشت و گذاری در نمایشگاه نسخ خطی کمیاب در مسجد النبی (ص) + عکس

3952030

نظرات بینندگان
captcha