کربلا؛ عراقی و مصری روش پر قرآنی کورس

IQNA

کربلا؛ عراقی و مصری روش پر قرآنی کورس

6:40 - February 13, 2021
خبر کا کوڈ: 3508894
کربلا؛ عراقی و مصری روش پر قرآنی کورس
تہران(ایکنا) حرم حضرت عباس کے تعاون سے قرآنی تحقیقی کورس کا اہتمام کیا گیا۔

حرم حضرت عباس کے تعاون سے خصوصی علمی- تحقیقی قرآنی کورس میں حرم حضرت ابوالفضل عباس(ع) کے خدام اور دیگر خواہشمند افراد شریک تھے۔

 

خصوصی تحقیقی کورس تجوید، صوت و لحن مصری و عراقی روش پر رکھا گیا جسمیں استاد علاءالدین حمود الحمیری اور قاری حیدر جلوخان خدمات انجام دیں رہے تھے۔

 

مذکورہ قرآنی کورس میں ۴۰ افراد شامل ہیں جبکہ آستانہ عباسی نے قرآنی تعلیمات کی ترویج کے لیے اساتذہ اور دیگر منتظمین کا شکریہ ادا کیا ہے۔/

.

برگزاری دوره‌های قرآنی سبک عراقی و مصری در آستان مقدس عباسی

برگزاری دوره‌های قرآنی سبک عراقی و مصری در آستان مقدس عباسی

3953582

نظرات بینندگان
captcha