
بحرینی انقلاب ۱۴ فروری کی برسی پر سوشل میڈیا ایکٹویسٹوں نے «#ثبات_حتی_النصر_۱۰»(کامیابی تک استقامت) کے عنوان سے فروری کے آغاز سے مہم شروع کی ہے ۔
مذکورہ مہم اتوار تک جاری رہے گی اور آیتالله شیخ عیسی قاسم کے خطاب پر یہ ٹرینڈ شروع ہوگا۔
سوشل میڈیا ایکٹویسٹوں نے مہم کی حمایت پر صارفین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مہم میں بیرون ملک سے لوگ حمایت کررہے ہیں۔
اس حوالے سے ٹیلی گرام چینل t.me/Bh۱۴Feb صارفین کے لیے موجود ہے اور اس پر اپ ڈیٹ دی جارہی ہے۔/
