IQNA

9:18 - April 20, 2021
خبر کا کوڈ: 3509167
تہران(ایکنا) نادر قرآنی فن پاروں کی نمایش ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے منعقد ہوئی۔

ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق تھری ڈی قرآنی فن پاروں کی نمایش ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے «وینڈوز ٹو ایران» سلسلہ وار نمایش کورونا بحران کی وجہ سے آن لائن منعقد کی گیی۔

رمضان المبارک کے موقع پر موجود نمایش کا عنوان «قرآنی جلووں کی نمایش ایرانی آرٹ کے  آئینه میں» رکھا گیا جو سوشل میڈیا  فیس بک، انسٹاگرام، ٹوئٹر اور ایرانی مرکز کی ویب سائٹ پر قابل دید تھی۔

نمایش میں داخل ہوتے ہی انڈونیشین زبان میں خوش آمدید کہا جاتا ہے ، تھری ڈی قرآنی خطاطی نمایش ان ایڈریسیز پر دیکھی جاسکتی ہے:

فیس بک لنک:

https://www.facebook.com/۱۰۹۹۳۲۷۹۰۵۵۱۱۷۵/posts/۳۱۳۱۲۵۳۷۰۲۳۱۹۱۵/

اصلی لنک:

https://www.artsteps.com/view/۶۰۷d۰۳۱۹۱۲۵۹b۵f۸۰e۳e۶۷۵۰

3965780

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: