فلسطین تازہ ترین؛ رام اللہ میں دو فلسطینیوں کی شہادت اور تل ابیب پر راکٹوں کی بارش

IQNA

فلسطین تازہ ترین؛ رام اللہ میں دو فلسطینیوں کی شہادت اور تل ابیب پر راکٹوں کی بارش

9:26 - May 12, 2021
خبر کا کوڈ: 3509280
تہران(ایکنا) دو فلسطینیوں کی شہادت کے بعد مقاومتی گروپوں نے صیھونی دارالخلافہ پر سب سے بڑا راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔

رام اللہ میں دو فلسطینی جوانوں کی شہادت کے بعد فلسطینی جہادی گروپوں نے جواب میں مختلف مقبوضہ علاقوں

اشدود ، عسقلان اور دیگر علاقوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔

 

ان حملوں کے ہمراہ حماس کی جہادی ونگ القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں اعلان کیا : ہم نے وعدے پر عمل کیا اور صیھونی دارلخلافے کو راکٹوں سے نشانہ بنایا اور یہ سب سے بڑا حملہ تھا جسمیں ایک سو تیس راکٹ تل ابیب پر داغا گیا اور اہم مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔/

ویڈیو کا کوڈ

جہادی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ ظلم کا اس سے بڑے پیمانے پر جواب دیا جائے گا اور فلسطینی حقوق کے لیے کسی کوشش سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔/

فلسطین تازہ ترین؛رام اللہ میں دو فلسطینیوں کی شہادت اور تل ابیب پر راکٹوں کی بارش

فلسطین تازہ ترین؛رام اللہ میں دو فلسطینیوں کی شہادت اور تل ابیب پر راکٹوں کی بارش

3971025

 

نظرات بینندگان
captcha