فلسطین / اسرائیل جنگ کے متعلق آن لائن معلوماتی سیشن

IQNA

فلسطین / اسرائیل جنگ کے متعلق آن لائن معلوماتی سیشن

7:53 - May 15, 2021
خبر کا کوڈ: 3509288
تہران(ایکنا) ارض مقدس فلسطین پہ ہونے والے مظالم کا پس منظر اور اسرائیلی مقاصد کے حوالے سے آن لاین پروگرام منعقد ہوگا۔

فلسطین میں کیا ہورہا ہے ، غزہ کی صورتحال کیا ہے اور حماس، جہاد اسلامی اور دیگر فلسطینی جماعتیں کس حد تک صیہونی دہشت گردی کے مقابلے کے لیے تیار ہیں؟

 

فلسطینی عوام کی مزاحمت کی انوکھی روداد اور اس طرح کے بہت سے اہم موضوعات سے آگاہی کے لیے آن لآئن معلوماتی سیشن العلم یوتھ اور  جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے جسمیں مہمان، سیکریٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان، ڈاکٹر صابر ابو مریم ہوں گے۔ پروگرام آج بروز ہفتہ بتاریخ پندرہ مئی اور وقت دو بجے سہ پہر مقرر کیا گیا ہے۔

 

شرکت کے لیے ابھی خود کو رجسٹرڈ کروائیں۔

 

العلم یوتھ بوائز گروپ لنک:

https://chat.whatsapp.com/I7nTAd7wxnIBxNwwbTQxmh

نظرات بینندگان
captcha