
مذکورہ فرنچ کمپنی پر عدالتی الزامات « داعش کو فنڈنگ» اور «جنگی جرایم میں حصہ » جیسے الزامات موجود ہیں اور کہا جاتا ہے کہ لافارژ نے مالی فایدے کے لیے اس رابطے کی باقاعدہ خبر بھی دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق داعش کو پیسے دینے کی اطلاع کے باوجود فرانس کی خفیہ اداروں نے لافارژ کمپنی کو خبردار کیا نہیں نہ ہی کوئی وارننگ دی جو خود جرم شمار ہوتا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ داعش نے مذکورہ فرنچ سیمنٹ کمپنی سے سیمنٹ حاصل کیا اور انکو خفیہ ٹونل اور اڈہ بنانے میں استعمال کیا۔/