ایکنا نیوز کے مطابق قرآنی اسٹالز یا موکبوں پر عوام جوش و خروش سے انکی پذیرائی کا اندازہ ہوتا ہے جہاں
زائرین سورہ «حمد» اور دیگر چھوٹی سورتوں کے علاوہ اذکار نماز سیکھتے ہیں۔
قرآنی مواکب یا خیمیں کربلا سے نجف کے راستے، کربلا - بابل اور کربلا - بغداد کے روٹ پر لگائے گیے ہیں جہاں سے ہزاروں زائرین مستفید ہورہے ہیں۔
آستانہ عباسی کے قرآنی امور کے تعاون سے ہر سال قرآت قرآن کی درستگی کے لیے زائرین امام عالی مقام کے لیے اسٹالز لگایے جاتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ان قرآنی موکبوں سے لاکھوں زائرین اب تک استفادہ کرچکے ہیں۔/