بین الاقوامی قرآء کے لیے مصری چینل کا پروگرام + فلم

IQNA

بین الاقوامی قرآء کے لیے مصری چینل کا پروگرام + فلم

8:22 - November 10, 2021
خبر کا کوڈ: 3510613
تہران(ایکنا) سیٹلائیٹ چینل «اقرأ» سے دنیا کے تمام قرآء لیے نایاب تلاوت کے علاوہ دیگر مفید قرآنی پروگرامز نشر ہوں گے۔

ایکنا نیوز نے بوابہ الاھرام نیوز کے حوالے سے کہا ہے کہ سیٹلائیٹ چینل «اقرأ» قرآء کی حوصلہ افزائی اور رہنمائی کے لیے «و رتل القرآن» کے عنوان سے پروگرام نشر کررہا ہے جس میں دنیا بھر کے معروف قرآء کی تلاوت نشر ہوگی۔

 

مذکورہ پروگرام جمعرات اور جمعہ کے دن رات ساڑھے دس بجے مصری ٹایم کے مطابق نشر ہوگا جس میں مصعب عرفات میزبان ہے جو خود بھی نامور قاری ہے۔

 

اس پروگرام کی تجویز واٹس اپ پر مختلف قرآء کی تلاوت کے نشر ہونے کے بعد پیش کی گیی ہے ۔

 

اسی حوالے سے ماہرین کی جانب سے بہترین تلاوت کو منتخب کیا جارہا ہے اور مختلف روش کے ساتھ تلاوت کو قرآء کے لیے پیش کی جارہی ہیں۔

 

پروگرام میں اصحاب پیغمبر کے نایاب داستان اور قرآنی قصے بھی نشر ہوں گے۔

 

مذکورہ پروگرام ہر ہفتے اور اتوار کو مصری وقت کے مطابق صبح ساڑھے پانچ بجے دوبارہ نشر کیے جائیں گے۔

 

اس ویڈیو میں مذکورہ پروگرامز کے کچھ حصے دیکھ سکتے ہیں:

ویڈیو کا کوڈ

4011777

نظرات بینندگان
captcha