
ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ہزارہ ٹاون بروری میں مدرسہ فاطمہ زہرا س کے تعاون سے خاتون جنت کے گھر کی منظر کشی یا نمایش منعقد کی گیی ہے ۔
بیت الزہرا کے عنوان سے نمایش دس جنوری تک تک جاری رہے گی جسمیں داخلہ فری ہے۔
اس اسلامی نمایش میں مختلف طبقے کے افراد شرکت کررہے ہیں جو مدرسہ فاطمہ زہرا کی اسلامی کاوشوں کو خراج پیش کرتے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ مدرسہ فاطمتہ الزہراء سلام اللہ علیہا بلاک نمبر 1 ہزارہ ٹآون نزد ٹیکسی اسٹینڈ کوئٹہ کی نمایش میں مرد و خواتین نمایش دیکھ سکتے ہیں۔

