کربلا میں بین الاقوامی نمایش اختتام پذیر + تصاویر

IQNA

کربلا میں بین الاقوامی نمایش اختتام پذیر + تصاویر

7:29 - March 14, 2022
خبر کا کوڈ: 3511491
تہران(ایکنا) بین الاقوامی نمائش کی اختتامی تقریب کربلا معلی میں منعقد کی گیی۔

آستانہ مقدس حسینی کے مطابق عراق کے شہر کربلا معلی میں عالمی یوم قرآن کے حوالے سے جاری بین الاقوامی نمائش کی اختتامی تقریب منعقد کی گیی۔

مذکورہ نمایش آستانہ حسینی کے ڈائریکٹر شیخ عبدالمهدی الکربلایی، قرآنی شعبہ اور دیگر مطبوعاتی اور آرٹ تنظیموں کے تعاون سے منعقد کی گیی تھی۔

نمایش گاہ کے مطبوعاتی شعبے کے مطابق اختتامی تقریب آستانہ حسینی کے ہال میں منعقد ہوئی جسمیں حرم مطہر امام حسین کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری علا ضیاءالدین، اور مشیر اعلی شیخ حسن المنصوری شریک تھے جسمیں تمام شرکاء کو توصیفی اسناد اور تحایف دیے گیے۔

ایران کے قرآنی تحقیقاتی مرکز کے ڈائریکٹر مرتضی توکلی نے اس نمایش کو سراہا اور آستانہ حسینی کی قرآنی کاوشوں کو قابل قدر قرار دیتے ہوئے نمایش گاہ کی منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔

نمایش میں شامی اسٹال کے انچارج فرحات القاسم نے بھی نمایش گاہ کی تعریف کی اور تجویز پیش کی کہ اس سلسلے کو اگلے سالوں کے لیے بھی جاری رکھا جائے۔

نمایش میں تیونس کے شیخ احمد سلمان نے بھی آستانہ مطهر حسینی(ع) کی قرآنی کوشش کی تعریف کی۔

مراکش کے سیاسی امور کے ماہر ادریس هلال نے بھی قرآنی تعلیمات کی ترویج کے حوالے سے آستانہ حسینی کی قرآنی کاوش کو بہترین قرار دیا۔

قابل ذکر ہے کہ بین الاقوامی قرآنی نمایش میں نادر اور تاریخی قرآنی نسخوں کے علاوہ نایاب قرآنی فن پارے اور پینٹنگز پیش کیے گیے جب کہ نمایش میں درجنوں عراقی اور غیرملکی ادارے شامل تھے۔/

پایان نمایشگاه بین‌المللی قرآن کریم در کربلا + عکسپایان نمایشگاه بین‌المللی قرآن کریم در کربلا + عکس

پایان نمایشگاه بین‌المللی قرآن کریم در کربلا + عکسپایان نمایشگاه بین‌المللی قرآن کریم در کربلا + عکس

پایان نمایشگاه بین‌المللی قرآن کریم در کربلا + عکس

4042628

نظرات بینندگان
captcha