آسٹریلیا میں جشن ولادت منجی عالم بشریت

IQNA

آسٹریلیا میں جشن ولادت منجی عالم بشریت

10:34 - March 19, 2022
خبر کا کوڈ: 3511529
طہ کیمونٹی کی جانب سے ملبرن میں جشن میلاد امام عصر عج منایا گیا۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی طرح امام مهدی عجل الله تعالی فرجھم کی ولادت کے سلسلے میں طحہ کمیونٹی سینٹر میلبرن آسٹریلیا میں جشن امام مهدی(ع) کا اہتمام کیا گیا جسمیں مختلف رنگ و نسل اور مذہب و عیقدے کو لوگ شریک تھے۔

 

جشن میلاد کے بہترین انتظامات کئے گئے جن میں شیعیان علی ع کے علاوہ آسٹریلین حکومتی نمائندوں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔مقررین نے جشن میلاد سے اظھار خیال میں کہا کہ امام مهدی عجل اللہ تعالٰی پوری انسانیت کے امام ہیں کسی خاص فرقے کے نہیں اور دنیا میں اہل بیت کے فرمودات اور رہنما اصولوں پر چل کر امن و استحکام اور بھائی چارگی کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔

 

آسٹریلیا میں جشن ولادت منجی عالم بشریت

تقریب میں ولادت کے حوالے سے کیک کاٹا گیا اور مہمانوں کی پذیرائی کی گیی۔

 

آسٹریلیا میں جشن ولادت منجی عالم بشریت

آسٹریلیا میں جشن ولادت منجی عالم بشریت

نظرات بینندگان
captcha