ایکنا نیوز - رمضان المبارک کی راتوں یا ایام میں ہر روز ایک پارے کی تلاوت مختلف ممالک میں لوگوں کے درمیان ای روایت بن چکی ہے۔
اسی حوال سے ایرانی بین الاقوامی قاری کی خوبصورت آواز میں اس پارے کی ترتیل تلاوت پیش کی جاتی ہے تاکہ اس سے استفادہ کیا جاسکے۔
ذیل میں ایرانی قاری قاسم رضیعی کی خوبصورت تلاوت ترتیل کی شکل میں سنی جاسکتی ہے: