میانمار میں نسل کشی صیہونی ہتھیاروں سے

IQNA

انسانی حقوق کی تنظیمیں؛

میانمار میں نسل کشی صیہونی ہتھیاروں سے

8:09 - October 30, 2022
خبر کا کوڈ: 3512997
ایکنا تھران- انسانی حقوق تنظیموں کے مطابق میانمار میں منظم نسل کشی اسرائیلی ہتھیاروں سے کی جارہی ہے۔

ایکنا- عربی 21 نیوز کے مطابق صہیونی رژیم کی خفیہ سرگرمیوں کے باوجود کہ انکے ہتھیار کا راز فاش نہ ہو، انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹ میں فاش کیا گیا کہ میانمار حکومت اور صہیونی رژیم میں خط و کتابت  اسلحوں کے حؤالے سے تبادلہ خیال ہوا ہے۔

 

مذکورہ اسناد کے مطابق " اسرائیل ڈیفنس" میگزین ویب سائٹ کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں نے مسلم مظالم کے حوالے سے رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ اسرائیلی کمپنیاں جو اسلحہ فراہم کرتی ہیں وہ سرگرم ہیں اور ہیلی کوپٹراور رات میں دیکھنے والے ڈرون فراہم کررہی ہیں۔

صہیونی فوج کے جرنلسٹ «عامی روخاس دومبی» کے مطابق صہیونی حکام اور میانمار حکومت میں اسلحوں کی فراہمی کے حوالے سے بات چیت میں تعلقات کو مستحکم کرنے پر اتفاق ہوا ہے؛ اور ان ہتھیاروں سے میانمار میں نسل کشی میں استفادہ کیا جارہا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: مذکورہ کمپنیاں ہلکے ہتھیاروں فراہم کرتی ہیں اور میانمار کی فوج ان ہتھیاروں کو بعض دیگر اسرائیلی کمپنیوں کی مدد سے اپ ڈیٹ کررہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ یہ ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ میانمار میں مسلم نسل کشی بارے صہیونی رژیم کے کردار پر بات ہوئی ہو البتہ رسمی طور پر انسانی حقوق کی تنظیموں ن رپورٹ میں اسکا ذکر کیا ہے جسمیں انکے سیاہ کردار کو سامنے لایا گیا ہے۔/

 

4095155

نظرات بینندگان
captcha