جرمنی قرآنی مقابلے زور و شور سے جاری+ فلم و تصاویر

IQNA

جرمنی قرآنی مقابلے زور و شور سے جاری+ فلم و تصاویر

7:07 - November 14, 2022
خبر کا کوڈ: 3513127
ایکنا تھران- دنیا کے تینتیس ممالک کے نمایندوں کے ساتھ جرمن شھر همبرگ میں زور و شور سے جاری ہیں۔

جرمنی قرآنی مقابلے زور و شور سے جاری+ فلم و تصاویر

ایکنا نیوز کے مطابق مقابلوں کی ویب سائٹ میں کہا گیا ہے کہ کویت کے فلاحی ادارے سے وابستہ «وقف النور» قرآنی مرکز کے تعاون سے مقابلے جمعہ ک روز سے زور و شور کے ساتھ جاری ہیں۔

 

مقابلوں میں چار گروپ ہیں جنمیں حفظ پانچ پارے سولہ سال کے بچوں کے لیے۔ دس پاروں کا حفظ اٹھارہ سال کے لیے، پندرہ پاروں کا حفظ پچیس سال کے جوانوں کے لیے اور حفظ کل قرآن تیس سال تک کے افراد کے لیے مقرر ہے اور مقابلے اتوار تک جاری رہیں گے۔

 

گذشتہ روز کے مقابلوں میں آسٹریلیا، فلسطین اور تیونس کے نمایندوں نے فن کا اظھار کیا اور ججز کے سوالات کے جوابات دیے۔

 

مقابلے کی ویڈیو ملاحظہ کیجیے:

 
 
ویڈیو کا کوڈ
 
:قرآنی مقابلے میں شریک افراد کی جھلکیاں ملاحظہ کیجے:
 
 

 

4099151

نظرات بینندگان
captcha