انڈونیشیاء اور بین الاقوامی مسلمان خواتین کی میزبانی

IQNA

انڈونیشیاء اور بین الاقوامی مسلمان خواتین کی میزبانی

8:29 - November 26, 2022
خبر کا کوڈ: 3513226
ایکنا تھران- بین الاقوامی مسلمان کانگریس کا اجلاس بدھ کو سمارانگ شہر میں منعقد ہوا.

ایکنا- نیوز ایجنسی  The Jakarta Postکے مطابق انڈونشیاء کے صوبہ جاوا کے شہر سمارانگ میں بین الاقوامی مسلم خواتین کا اجلاس منعقد ہوا جسمیں مسلم خؤاتین کے مسائل کا جایزہ لیا گیا۔

 

اس کانگریس میں انڈونیشیاء کے علاوہ اکتیس دیگر ممالک کے برونڈا، کینیڈا، مصر، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، انڈیا، کینیا، تیونس، برطانیہ اور امریکہ سے خواتین نمایندے شریک ہیں۔

 

ایشین مسلم ایکشن نیٹ ورک  (Asian Muslim Action Network) کی چیرپرسن دِوی روبیانتی خلیفه کا اس بارے کہنا تھا کہ کانگرس کا مقصد سیاست اور دیگر شعبوں میں مسلمان خواتین کی شرکت کو بہتر بنانا ہے۔

انکا کہنا تھا: مسلمان خواتین دانشور اپنے تجربوں سے خواتین کی مدد کی کوشش کریں گی، کانگرس کا آج اختتام ہوگا۔/

 

4102008

نام:
ایمیل:
* رایے:
captcha