
ایکنا نیوز کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں جشن میلاد خاتون جنت کا سلسلہ جاری ہے ۔
اسی حوالے سے یمنی منقبت خواں یحیی الشرعی، کی منقبت کو «یا بنت السلام» کے نام سے دیکھ سکتے ہیں۔
عربی منقبت خوان محمد فصولی الکربلایی کی منقبت شان جناب حضرت زهرا(س) میں سنیے:
عراق کے معروف منقبت خواں ملاباسم کربلایی کی منقبت «ولدت فاطمه الزهراء» جو میلاد حضرت فاطمه زهراء(س) پر ریلیز ہوچکی ہے:
4113952