بتیس ایرانی اور غیرملکی ماہرین بطور ججز کی تعیناتی

IQNA

بتیس ایرانی اور غیرملکی ماہرین بطور ججز کی تعیناتی

7:27 - February 13, 2023
خبر کا کوڈ: 3513747
ایکنا تھران- ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں بائیس ججز کا تعلق ایران سے اور دس دیگر ماہرین دیگر ممالک سے مقابلوں میں پوزیشن ہولڈرز کا انتخاب کریں گے۔

ایکنا نیوز کے مطابق انتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے جو ایران کے ادارہ اوقاف و فلاح و بہبود کے تعاون سے منعقد کیے جارہے ہیں اس میں بطور ماہرین کو بطور ججز دعوت دی گیی ہے۔

 

مقابلوں کی ججمنٹ کے لیے بائیس ماہرین کا تعلق ایران سے اور دس دیگر کا تعلق دیگر ممالک جیسے لبنان، بحرین، کویت، عراق، اردن، افغانستان، تاجیکستان اور شام وغیرہ سے بتائے جاتے ہیں۔

 

انتالیسویں بین الاقوامی مقابلے ہفتے کے دن سے شروع ہوں گے اور باقاعدہ افتتاحی تقریب سے مقابلوں کا آغاز ہوگا۔/

 

4121518

نظرات بینندگان
captcha