ایکنا – خبررساں ادارے Canton Fair، کے مطابق بین الاقوامی نمایش (The Taipei International Food Show) تھائپہ حلال فاونڈیشن اور تین دیگر کمپنیوں Foodtech & Pharmatech Taipei، Taipei Pack اور Taiwan HORECA کے تعاون سے منعقد کی گیی ہے۔
نمایش میں اس سال ۱۶۲۸ نمایندے شریک ہیں جہاں ۴۰۵۹ اسٹال لگائے جائیں گے۔
تھائیپہ بین الاقوامی نمایش میں فروٹ اور سبزی جات کے اسٹال میں تازہ فروٹ، سبزیجات، کنسرو، چکن، سمندری فوڈ، گوشت، گھی، مائع جات، لبنیات، منجمد غذائیں ، تیار شدہ فوڈ، بسکٹ، چائے، قھوہ، جوسز اور دیگر چاکلیٹ وغیرہ دستاب ہوں گے۔
قابل ذکر ہے کہ بین الاقوامی تھائیپہ نمایش چودہ سے سترہ جون کو منعقد کی جارہی ہے۔/
4124610