کینیڈا میں رمضان میں ناداروں کی امداد کا اہتمام

IQNA

کینیڈا میں رمضان میں ناداروں کی امداد کا اہتمام

7:50 - March 07, 2023
خبر کا کوڈ: 3513895
ایکنا تھران: کینیڈا میں فلاحی ادارے کے تعاون سے ضرورت مندوں کو رمضان میں خوراک فراہم کرنے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

ایکنا- خبر رساں ادارے  Eventbrite کے مطابق شمالی امریکی (ICNA Relief Canada)  کے اسلامی فلاحی ادارے  کی جانب سے شهر اجاکس ریاست انٹاریو میں مہم شروع کی جارہی ہے۔

منتظمین کے مطابق چندہ جمع کرنے کا پروگرام جمعہ سترہ مارچ کو منعقد ہوگا جس سے یتیم خانہ شامی یتیموں کے لیے بنانے کا بنایا جائے گا.

امدادی رقم سے شام و ترکی میں زلزلہ متاثرین اور پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کی جائے گی، مذکورہ ادارے کے مطابق اب تک اس مقصد کے لیے دس لاکھ ڈالر جمع ہوچکے ہیں۔

 

ICNA Relief  جو فلاحی ادارے ICNA کے نام سے جوICNA سے وابستہ ہے مختلف فلاحی اداروں میں کی شکل میں خدمات انجام دے رہا ہے۔

اس ادارے کے اہداف میں امریکہ میں ضرورت مند طبقے کی مدد اور اجتماعی مشکلات کم کرنے، خاندانی سسٹم کو مضبوط بنانے، اسلامی اداروں کو منظم کرنے اور اقدار کو استحکام بخشنا ہے۔/

 

4126371

نظرات بینندگان
captcha