قرآن اور مینار؛ مصری فوٹوگرافری مقابلے کی منتخب تصاویر

IQNA

قرآن اور مینار؛ مصری فوٹوگرافری مقابلے کی منتخب تصاویر

7:17 - March 14, 2023
خبر کا کوڈ: 3513936
ایکنا تھران: مصری فن کار مصطفی الشربجی نے تصویری مقابلہ «فوٹوگرافری میں ورثہ» میں میدان مار لیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے مصراوی کے مطابق مصری فوٹوگرافر مصطفی الشربجی نے میری ماں کی تلاوت اور مسجد سلطان حسن و مسجد الرفاعی قاہرہ کے عنوان سے فوٹوگرافری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

 

مذکورہ مقابلہ مصری وزارت ثقافت، سٹی کونسل، عالم اسلام کے ادارہ علم وثقافت  (آیسسکو) کی جانب سے عالم اسلام کا ثقافتی دارالخلافہ قاهره کو خراج پیش کرنے کے حؤالے سے منعقد کیا گیا۔

 

 فوٹوگرافری مقابلہ میں الشربجی کی منتخب تصاویر  جو میری ماں کی تلاوت اور مسجد سلطان حسن و مسجد الرفاعی کے عنوان سے مذکورہ مساجد کی تصاویر پر مبنی ہیں، مذکورہ تصاویر کو کورونا کے ایام میں بنائی گیی ہیں۔

 

مصری فوٹوگرافر نے تصاویر میں عوام کو ان مقدس مکانات سے آشنا اور مانوس کرانے کی کاوش کی ہے، انکی تصاویر اب تک عراق، عمان وغیرہ میں بھی بین الاقوامی مقابلوں میں پوزیشن حاصل کرچکی ہیں۔/

 

قرآن، مناره‌ها و خاطرات، تصاویر برگزیده مسابقه «میراث من در عکاسی»

قرآن، مناره‌ها و خاطرات، تصاویر برگزیده مسابقه «میراث من در عکاسی»

قرآن، مناره‌ها و خاطرات، تصاویر برگزیده مسابقه «میراث من در عکاسی»

 

4127827

نظرات بینندگان
captcha