سعودی عرب میں رویت ہلال کا اجلاس

IQNA

سعودی عرب میں رویت ہلال کا اجلاس

7:12 - March 21, 2023
خبر کا کوڈ: 3513975
ایکنا تھران: سعودی کونسل نے عوام سے کہا ہے کہ وہ آج شام کو چاند مشاہدہ کرنے کی کوشش کریں۔

ایکنا نیوز- سعودی میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کونسل نے عوام سے کہا ہے کہ آج شام چاند دیکھنے کی کوشش کریں تاکہ آغاز رمضان کا معلوم ہوسکے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل اکیس مارچ کو تمام لوگ رمضان کے چاند دیکھ سکتے ہیں اور معلوم ہونے کی صورت میں اطلاع دیا جائے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ عوام چاند معلوم ہونے کی صورت میں مذکورہ کمیٹی کو اطلاع دیں تاکہ رمضان کے آغاز کا اعلان ہوسکے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ عوام ہلال رمضان کی کاوش میں شریک ہوکر ثواب کماسکتے ہیں اور چاند معلوم ہونے یا نہ ہونے کا اعلان ہوسکتا ہے۔/

 

4129233

نظرات بینندگان
captcha