قرآنی مقابلوں میں ملایشین نوجوان کی شاندار تلاوت + وڈیو

IQNA

قرآنی مقابلوں میں ملایشین نوجوان کی شاندار تلاوت + وڈیو

9:42 - April 08, 2023
خبر کا کوڈ: 3514068
ایکنا تھران: ملایشین والد اور بیٹے کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں وہ سورہ بلد کی تلاوت کررہے ہیں جسکو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔

ایکنا نیوز- الجزایر کے «الشروق» چینل کے مطابق ملک میں ہر سال حفظ قرآن کے مقابلے بعنوان

«مزامیر داوود» منعقد ہوتے ہیں جسمیں اسلامی اور عربی ممالک شامل ہوتے ہیں۔

مقابلوں کا ابتدائی مرحلہ واٹس ایپ پر منعقد ہوتا ہے اور منتخب ہونے والوں کو فاینل مرحلے میں دعوت دی جاتی ہے۔

اس مقابلے میں دس ممالک  کے امیدوار شریک ہیں اور مصری قاری شیخ عیسی المعصراوی، ججز کمیٹی کی نظارت کررہے ہیں۔

مقابلوں میں ۱۰ سے ۱۶ سال کے حفاظ کرام شریک تھے جو الشروق چینل سے نشر ہوا۔

 

ویڈیو کا کوڈ
 

مذکورہ مقابلے گذشتہ مہینے کو الجزایر میں منعقد ہوئے اور ملایشیا کا دس سالہ احمف اطفار ازراعی نے سامعین کی بھرپور داد وصول کی۔

احمد اظفار نے اس ویڈیو میں سورہ مبارک بلد کی تلاوت والد کے ساتھ کی ہے جو خود بھی ملایشیا کے معروف قرآء میں شمار ہوتا ہے۔/

 

4131573

نظرات بینندگان
captcha