رمضان المبارک کے آخری ایام اور انڈین مسلمان خواتین کی شب بیداری+ تصاویر

IQNA

رمضان المبارک کے آخری ایام اور انڈین مسلمان خواتین کی شب بیداری+ تصاویر

7:44 - April 18, 2023
خبر کا کوڈ: 3514139
ایکنا تھران: انڈیا میں مسلم بالخصوص شیعہ خواتین رمضان کے آخری راتوں میں جاگ کر رات بھر عبادت کا تجربہ کرتی ہیں۔

ایکنا- خبررساں ادارے الیوم السابع، کے مطابق انڈیا میں آخری راتوں میں مساجد کھلی رہتی ہیں جہاں خواتین آکر راز و نیاز کرتی ہیں۔

ایام شهادت امام علی(ع) اور شب ہائے قدر کی مناسبت سے ان مساجد میں زیادہ رونق آجاتی ہے جہاں لوگ شب ھائے قدر کو جاگ کر اپنے رب سے راز و نیاز کرتے ہیں.

 

مختلف شہرؤں کے اہل تشیع ان مساجد میں قرائت قرآن، دعاهائے افتتاح و جوشن كبير کے ساتھ رات بھر عبادت کرتے ہیں۔

انڈیا میں ۲۰۰ ميلين مسلمان کی پندرہ فیصد آبادی اہل تشیع پر مشتمل ہے۔

 

سرینگر میں مسجد ضریح حضرت بال میں بڑی تعداد میں لوگ ان ایام میں عبادت کرتے ہیں اور خواتین یہاں عبادت اور شب بیداری کرتی ہیں۔/

 

 

 

 

4134524

نظرات بینندگان
captcha