تیونس کی خطاط خاتون اور قرآن سے عشق+ تصاویر

IQNA

تیونس کی خطاط خاتون اور قرآن سے عشق+ تصاویر

9:43 - May 06, 2023
خبر کا کوڈ: 3514247
ایکنا تھران: «سهله القماطی»، جو فاین آرٹس میں تعلیم حاصل کرچکی ہے قرآن سے عشق بارے داستان سناتی ہے۔

ایکنا نیوز-  روزنامه  «شاهد الآن» کے مطابق تیونس کے خطاط خاتون سهله القماطی نے بین الاقوامی کتب نمایش کے موقع پر گفتگو میں کہا: میں تیونس کی پہلی خاتون ہوں جو قومی فاین آرٹس مرکز سے اس شعبے میں تعلیم مکمل کرچکی ہوں۔

 

قرانی فن پاروں کی خالق تیونس خاتون کا کہنا تھا: میرا پسندیدہ ترین خط نسخ ہے اور میں اس خط کی باریک بینی اور اسٹایل سے متاثر ہوں اور یہ بہترین قرآنی خط ہے۔

 

القماطی کا کہنا تھا کہ تیونس کے صدر بھی خطاطی میں گہری دلچسپی لیتا ہے اور انکا ارادہ ہے کہ تیونس کو اسلامی فن خطاطی کے حوالے سے عالم اسلام کا مرکز بنا لیں۔

 

سهله القماطی،  سال ۱۹۹۸ کو قومی فائن آرٹس مرکز کی ممبر بنی اور انکو دیگر معروف خطاط جیسے استاد عمر الجمنی، منجی عمار، طارق عبید اور مختار علی کی طرح یہاں سے سیکھنے کا موقع ملا اور انہوں نے خط نسخ، ثلث، کوفی اور دیوانی میں سند لینے کا اعزاز حاصل کیا۔/

 

بانوی خوشنویس تونسی و انس با قرآن + عکس

بانوی خوشنویس تونسی و انس با قرآن + عکس

بانوی خوشنویس تونسی و انس با قرآن + عکس
بانوی خوشنویس تونسی و انس با قرآن + عکس

بانوی خوشنویس تونسی و انس با قرآن + عکس

بانوی خوشنویس تونسی و انس با قرآن + عکس

 

4138324

نظرات بینندگان
captcha