ایکنا نیوز- روزنامه عکاظ کے مطابق اسلامی بینک کا اجلاس جدہ میں ہوگا جسمیں دنیا کے پچاس ممالک کے اقتصادی ماہرین شریک ہیں۔
پروگرام کے مطابق ایران کے وزیر خزانہ سید احسان خاندوزی جو اعلی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر ہیں اس اجلاس میں خطاب کریں گے۔
رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خزانہ دورے میں سعودی عرب، امارات، عمان وغیرہ کے اقتصادی ماہرین کے علاوہ اسلامک بینک کے حکام سے تبادلہ خیال کریں گے۔/
4140454