مدینه کتب نمایش میں آنے والوں کو قرآنی تحفہ

IQNA

مدینه کتب نمایش میں آنے والوں کو قرآنی تحفہ

9:07 - May 30, 2023
خبر کا کوڈ: 3514394
ایکنا تھران: سعودی وزارت تبلیغات و امور اسلامی کے اسٹال پر نمایش میں انے والوں کو دس ہزار قرآن مجید کا نسخہ تحفے میں دیا گیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الریاض نیوز کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے وارت امور اسلامی کے اسٹال پر جو مدینہ کتب نمایش میں لگایا گیا ہے، اس میں اٹھارہ مئی سے اب تک نمایش پر آنے والوں کو دس ہزار قرآن مجید کا نسخہ تحفہ دیا جاچکا ہے۔

 

ان قرآنی نسخؤں کو ملک فھد پبلیکیشن کی جانب سے دیا گیا، قرآن کریم کے نسخوں کے علاوہ دنیا کی 77 بانوں میں قرآنی ترجمے، حج مناسک سکھانے والے بروشرز اور دیگر خطی نسخے اس اسٹال پر موجود ہیں۔

 

نمایش پر آنے والوں نے وزارت خارجہ اور وزارت تبلیغات اسلامی کی کاوشوں کو قرآن خدمات کے حؤالے سے سراہا۔

رپورٹ کے مطابق  مسجدالحرام و مسجدالنبی نے مسجدالنبی و روضه شریف نمایشگاہ لگانے پر بھی حکم صادر کیا ہے، اس سے پہلے مسجد الحرام میں غلاف کعبہ نمایش بھرپور طریقے سے کامیاب ہوچکی ہے۔/

 

4144404

نظرات بینندگان
captcha