تحفہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: آیت‌الله عبدالله جوادی آملی کی کتاب تفسیر قرآن جو 80 جلدوں پر مشتمل ہے انکی جانب سے حرم امیرالمؤمنین امام علی(ع) کو پیش کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518466    تاریخ اشاعت : 2025/05/11

ایکنا: غزہ میں 15 ماہ سے جاری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے اور جنگ بندی کے آغاز ہوگیا، حماس نےمعاہدے کے تحت 3 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا جبکہ اسرائیلی جیل سے 90 فلسطینی قیدیوں کو بھی رہا کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517838    تاریخ اشاعت : 2025/01/20

ایکنا: معروف مصری قاری احمد نعینع، نے گفتگو میں زندگی میں قرآنی تلاوت کی صلاحیت کو سب سے بڑا خدائی تحفہ قرار دیا.
خبر کا کوڈ: 3516741    تاریخ اشاعت : 2024/07/15

ایکنا: وزارت امور اسلامی سعودی کے مطابق عراقی حجاج کو ساٹھ ہزار قرآن کا تحفہ پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516621    تاریخ اشاعت : 2024/06/23

ایکنا: رھبر معظم نے «قرآن کریم قرائت عشرہ اور طریق الشاطبیه، الدره و طیبة‌النشر» کے مولف کو انگھوٹھی تحفے میں پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516306    تاریخ اشاعت : 2024/05/01

ایکنا: کتاب «شرفات علی الطوفان» کی مصفنہ اور قاریہ نے اس کتاب کو رھبر معظم اور ایرانی قوم کے لیے تحفے میں پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515921    تاریخ اشاعت : 2024/02/25

ایکنا: هالیووڈ اسٹار نے چار ہزار کیلو میٹر سائیکل پر طے کرکے الازھر میں آنے اور داخلے کے شوقین کو تحفہ پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515676    تاریخ اشاعت : 2024/01/12

ایکنا بغداد: ایرانی خطاطی کا قرآنی تحفہ ایک تقریب میں آستانہ حسینی کو تحفے میں پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515373    تاریخ اشاعت : 2023/11/28

ایکنا امریکہ: امریکن غیرمسلم جوان کا قرآنی تحفہ پر ردعمل کی ویڈیو بڑی تعداد میں وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514856    تاریخ اشاعت : 2023/08/29

ایکنا ترکی: ترک شهر جانیک کے مئیر نے بچوں کو نماز کی طرف راغب کرنے کے لئے مسجد میں عمدہ کاوش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514844    تاریخ اشاعت : 2023/08/27

ایکنا (مکہ) وزارت امور اسلامی سعودی کی جانب سے حجاج میں بیس لاکھ قرآن کا نسخہ تقیسم کیا جارہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3514555    تاریخ اشاعت : 2023/07/02

ایکنا تھران: سعودی وزارت تبلیغات و امور اسلامی کے اسٹال پر نمایش میں انے والوں کو دس ہزار قرآن مجید کا نسخہ تحفے میں دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514394    تاریخ اشاعت : 2023/05/30

بین الاقوامی گروپ: اطلاع رساں ادارے «الاهرام» کے مطابق مصری مفتی شوقی علام نے بروکسل دورے کے موقع پر یورپی اتحاد کے سربراہ هرمان ون رمپوی کو قرآن مجید کے انگریزی ترجمے کا نسخہ پیش کیا
خبر کا کوڈ: 1449097    تاریخ اشاعت : 2014/09/12

بین الاقوامی گروپ: مراکش کی حکومت کی جانب سے سفارت خانے کے زریعے سے قرآن مجید پیش کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1447340    تاریخ اشاعت : 2014/09/07