پاکستانی حجاج کی مینجمنٹ میں خواتین کا کردار

IQNA

پاکستانی حجاج کی مینجمنٹ میں خواتین کا کردار

10:08 - June 13, 2023
خبر کا کوڈ: 3514461
اس سال پاکستانی حجاج کے نظم و ضبط میں خواتین نے اہم کردار ادا کیا ہے

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے عرب نیوز، کے مطابق وزارت مذہبی امور کے ایک اعلی نمایندے کا کہنا تھا کہ اس سال چالیس خواتین حج امور میں سعودی عرب خدمات انجام دینے گیی ہیں۔

پاکستانی حجاج کا کوٹہ کورونا سے قبل زمانے کی طرف لوٹ آیا ہے اور اس سال ایک لاکھ اسی ہزار لوگ حج پر جارہے ہیں ان میں اسی ہزار سرکاری اور باقی پرائیویٹ کمپنیوں کے ساتھ جارہے ہیں اور اب تک پچاس ہزار سے زاید زائرین سعودی جاچکے ہیں۔

 

وزارت مذہبی امور کے ترجمان محمد عمر بٹ کا عرب نیوز سے کہنا تھا: اس وقت چالیس خؤاتین اسٹاف سعودی جاچکے ہیں جو سروسز میں مدد کریں گی جب کہ مزید پندرہ خواتین کو جلد روانہ کیے جائیں گے۔

 

زائران زن پاکستانی

 

انکا کہنا تھا کہ مذکورہ مختلف امور میں خدمات انجام دیں رہی ہیں اور ان میں مینجمنٹ کے علاوہ میڈیکل کے شعبے سے وابستہ خواتین بھی شامل ہیں۔

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سربراہ نادیہ رزاق جو مکہ میں موجود ہے انکا کہنا تھا کہ چالیس خواتین مردوں کے دوش بدوس خدمات انجام دیں رہی ہیں جنمیں ٹرانپسورٹیشن، فوڈ اور دیگر شعبے شامل ہیں۔/

 

4147184

نظرات بینندگان
captcha