پاکستانی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: پاکستانی نژاد خاتون نے آسٹریلیا میں کوئینزلنڈ پارلیمنٹ میں جانے کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517402    تاریخ اشاعت : 2024/11/05

پاکستانی عالم ایکنا سے:
ایکنا: پاکستانی شیعوں کے رہنما نے شخصیت پیغمبر اکرم(ص) کی سیرت کو امت کے لیے نجات کا راستہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517033    تاریخ اشاعت : 2024/09/03

پاکستان خاتون دانشور
ایکنا: معصومه جعفری نے ماں اور بیوی کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے قرآنی حوالے سے انکے کردار کو عظیم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516823    تاریخ اشاعت : 2024/07/29

ایکنا: پاکستانی حکام کے مطابق شہید عزاداروں کے جسد خاکی ان کے پیاروں کے حوالے کردے گیے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516773    تاریخ اشاعت : 2024/07/21

ایکنا: سوڈانی نامور قاری شیخ نورین محمد صدیق کے طرز پر پاکستانی قاری کی عمدہ تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516322    تاریخ اشاعت : 2024/05/04

علامہ راجہ ناصر عباس
ایکنا: شیعہ سنی سمجھ چکے ہیں کہ ہمارے اتحاد سے ہی پاکستان کی بقاء ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515981    تاریخ اشاعت : 2024/03/05

ایکنا: آیت الله العظمی سیستانی، اور سیدعمار الحکیم، نے پاکستانی عالم اور مفسر قرآن آیت الله محسن علی نجفی، کی وفات پر تعزیت کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515673    تاریخ اشاعت : 2024/01/11

ایکنا: پاکستان کی غزہ کیلئے انسانی امداد کی تیسری کھیپ مصر پہنچ گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515616    تاریخ اشاعت : 2024/01/02

ایکنا سلام آباد: نامور گلوکار عاطف اسلم نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غزہ میں طبی اور خوراک کی فراہمی کے لیے ایک کروڑ 50 لاکھ روپے عطیہ کردیے۔
خبر کا کوڈ: 3515160    تاریخ اشاعت : 2023/10/23

ایکنا اسلام آباد: عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلاپہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 3514684    تاریخ اشاعت : 2023/07/28

ایکنا رپورٹ؛
مکہ (ایکنا)_ رکن اعظم ’وقوف عرفات‘ کی ادائیگی کے لیے 25لاکھ کے قریب فرزندان اسلام میدان عرفات میں جمع / پاکستانی شیعہ حجاج نے عرفہ کے دن کا آغاز دعا ندبہ سے کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514523    تاریخ اشاعت : 2023/06/27

اس سال پاکستانی حجاج کے نظم و ضبط میں خواتین نے اہم کردار ادا کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3514461    تاریخ اشاعت : 2023/06/13

پاکستانی فٹبالسیت خاتون مشکلات کے باوجود حجاب کے ساتھ کھیلنا چاہتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3514460    تاریخ اشاعت : 2023/06/13

قومی ائیر لائن پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ یوکرین میں پھنسے پاکستانی وں کو لینے کیلئے روانہ ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3511459    تاریخ اشاعت : 2022/03/08

ایرانی فضائیہ کے سربراہ نے پاکستانی فضائیہ کے ساتھ مختلف میدانوں میں تعاون کے لیے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511407    تاریخ اشاعت : 2022/03/02

محمد پاکستانی جو کہ خود بھی کتابیں وقف اور عطیہ کرتے ہيں اور بہت سارے پاکستانی وں کو بھی حرم امام رضا(ع) سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کے لئے کتب وقف اور عطیہ کرنے کے لئے اپنے ساتھ ملا رہے ہيں۔
خبر کا کوڈ: 3511224    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

بین الاقوامی گروپ:منیٰ میں رمی کے دوران ہونے والی بھگدڑ میں 18 پاکستانی وں کے جاں بحق اور 20 کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی ہے
خبر کا کوڈ: 3372245    تاریخ اشاعت : 2015/09/27

بین الاقوامی گروپ:سعودی شاہ کی جانب سے انتظامیہ کونمازیوں اور زائرین کے ہر طرح کا تحفظ یقینی بنانے اور زخمیوں کوہرممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
خبر کا کوڈ: 3361875    تاریخ اشاعت : 2015/09/13

بین الاقوامی گروپ: کانفرنس میں ملکی و غیر ملکی مقررین کا کہنا تھا کہ اسلام عورت کو وہ احترام دیتا ہے جو دنیا کا کوئی مذہب نہیں دیتا، اسلام معاشرے میں عورت کے کردار کا حامی ضرور ہے لیکن وہ اسے شوپیس نہیں بنانا چاہتا، اسلام عورت کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت دیتا ہے لیکن اس کیلئے حدود و قیود کا بھی تعین کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3176849    تاریخ اشاعت : 2015/04/20

بین الاقوامی گروپ:وطن واپسی سے انکار کرنے والے پاکستانی وں کے نہ آنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں
خبر کا کوڈ: 3092628    تاریخ اشاعت : 2015/04/05