ایکنا نیوز- آستانہ حسینی کے شعبہ تعلقات عامہ کے نمایندے حسین رشید العبایجی کا کہنا تھا: آستانہ حسینی قرآنی امور پر خاص نظر رکھتا ہے اور اسی حوالے سے توہین قرآن کی مذمت میں شب اول محرم کو قرآن اٹھانے کی خصوصی تقریب منعقد کی جارہی ہے۔
انہوں نے اس پروگرام میں بھرپور شرکت اور میڈیا کوریج کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے ریلی بھی نکالی جائے گی اور شب اول محرم کو قرآنی تقریب منعقد کی جائے گی۔
العبایجی نے تمام عراقی اور غیر ملکی ثقافتی اداروں سے کہا کہ وہ اس تقریب کی کوریج میں کردار ادا کریں تاکہ توہین قرآن کی مذمت کی آواز سب تک پہنچے۔
انکا کہنا تھا: ہم یہاں آستانہ حسینی میں آیتالله سیدعلی سیستانی کی کاوش اور اقوام متحدہ کو انکے خط کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔/
4155720