«یانگ هان»؛ شمال مغربی چین کی مسجد+ تصاویر

IQNA

«یانگ هان»؛ شمال مغربی چین کی مسجد+ تصاویر

4:06 - August 07, 2023
خبر کا کوڈ: 3514737
ایکنا چین: مسجد «یانگ هان» سینکیانگ کے شهر ارومچی میں واقع ہے جو انیسویں صدی کو قایم کی گیی ہے اور شمال مغربی چین کی بڑی اور سرگرم مساجد میں شمار کی جاتی ہے.

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے صدی البلد کے مطابق سینک یانگ کے شھر ارومچی میں واقع  مسجد یانگ هان، سال ۱۸۹۸ کو قایم کی گیی ہے اور  سال ۱۹۱۹ کو جرمن تاجر نے اس کی از سر نو مرمت کی ہے اور اسی وجہ سے اسکو «یانگ هان» کا نام دیا گیا ہے.

 

مذکورہ مسجد  ۵۰۰۰ مربع میٹر پر تعمیر شدہ ہے اور اس میں دو ہزار نمازیوں کی گنجایش ہے جہاں نماز عید وغیرہ ادا کی جاتی ہے۔

 

مسجد میں سردیوں میں گرم پانی کی سہولت اور اسی طرح گرمی سردی میں سہولیات اور دیگر صحت کے اصولوں کی رعایت نظر آتی ہے اور دوسری جانب یہ واحد مردوں کی مسجد ہے جہاں لوگ جمعہ کے خطبوں کے لیے یہاں جمع ہوتے ہیں۔

 

 مسجد کے نایب امام کے مطابق اس صوبے میں 390 مساجد موجود ہیں۔

 

 

اس مسجد کی مزید تصاویر اور ویڈیو اور مسجد کے امام کو مشاہدہ کرسکتے ہیں۔/

 

 

۔ 

ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔۔

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4160234

ٹیگس: چین ، مسجد ، یان
نظرات بینندگان
captcha