شناخت اسماء و صفات الهی کی کتاب

IQNA

قرآن کیا ہے؟ / 25

شناخت اسماء و صفات الهی کی کتاب

4:15 - August 23, 2023
خبر کا کوڈ: 3514821
ایکنا تھران: انسان بعض مسائل (حد عقل سے باہر) میں سوچ نہیں سکتا اور اس کے لیے ایک رہنما کی ضرورت ہوتی ہے جنمیں سے ایک خدا کی شناخت کا معاملہ ہے۔

ایکنا نیوز- ایک اہم امر جس کیطرف خدا نے اشارہ کیا ہے وہ اسماء حسنی اور خدا کی صفات ہیں۔

امیرالمومنین  خطبه 147 نهج البلاغه میں اس بارے فرماتے ہیں: «فبعث اللّه محمّدا، صلّى اللّه عليه و آله، بالحقّ ليخرج عباده من عبادة الأوثان إلى عبادته، و من طاعة الشّيطان إلى طاعته، بقرآن قد بيّنه و أحكمه، ليعلم العباد ربّهم إذ جهلوه ؛ خدا نے محمّد صلّى اللّه عليه و آله کو حق کے ساتھ مبعوث کیا تاکہ وہ انکے بندوں کو بتوں کی پرستش سے روکے اور رب کی عبادت کی دعوت دے ، (ادعوت الهى) قرآن کے زریعے انجام پایا ہے جو ایک واضح و روشن کتاب ہے تاکہ وہ اپنے رب کو پہچان لے جب کہ وہ اسکو نہیں پہچانتے تھے »(نهج البلاغه:خ147)

امام علی (ع) رسول گرامی حضرت محمد (ص) کی بعثت کی طرف اشارے کے بعد بیان کہتا ہے کہ قرآن ایسی کتاب ہے جس میں واضح و روشن آیات ہیں تاکہ لوگ خدا کی شناخت کرلے، فطری بات ہے کہ قرآن کے نزول کے بعد لوگوں نے رب کو آنکھوں سے تو نہیں دیکھا تاہم خدا کی شناخت کا امر خدا کے اسماء اور صفات میں پوشیدہ ہے۔

 

خدا کی بعض صفات کا ذکر:

  • حکیم

خداوند نے آیت 6 سوره آل عمران میں خود کو حکیم کہا ہے: «لَا إِلهَ إِلَّا هُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ  ؛ توانا و حکیم خدا کے علاوہ کوئی معبود نہیں. » ( آل عمران:6)

خدا کی حکمت بارے کہا گیا ہے اشیا کی شناخت اور انکو خلق کرنا نہایت پائیداری کے ساتھ، ایک اور معنی میں کہا گیا ہے کہ حکیم وہ ہے جو فضول اور بیکار کاموں سے دور ہوتا ہے کیونکہ خلقت میں فضول اور بیکار چیزیں نہیں ۔

  • اول و آخر

خدا نے آیت 3 سوره حدید میں خود کو اول و آخر کہا ہے: «هو الأوّل والآخر والظاهر والباطن وهو بكلّ شىء عليم ; وہ ہے اول و آخر اور ظاہر و باطن، اور وہ ہر چیز پر دانا ہے.»(حدید:3)

امام صادق (ع) اول و اخر بارے ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں: هر چیز نابود ہوکر رہے گی اور باہر سے ایسا ہوگا اور انکی شکل و صورت میں تبدیلی آئے گی اور وہ نفع سے نقصان یا نقصان سے نفع ک طرف چائے گا اور صرف وہ خدا کی ذات ہے جو ہمیشہ ایک طرح سے ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی وہ ہر چیز سے پہلے تھا اور سب کے آخر میں بھی، اس کے اسما و صفات میں تبدیلی نہ ہوگی۔/

نظرات بینندگان
captcha