مصری سڑکوں پر معذور شخص کی شاندار تلاوت + ویڈیو

IQNA

مصری سڑکوں پر معذور شخص کی شاندار تلاوت + ویڈیو

7:37 - September 10, 2023
خبر کا کوڈ: 3514921
ایکنا قاہرہ: مصر کے ایک ٹونل واقع بازار خان الخلیلی قاهره میں ایک معذور شخص کی شاندار تلاوت ویڈیو پر وائرل ہوئی ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے صدی البلد، کے مطابق قاہرہ کے بازار خان الخلیل کے ایک ٹونل میں معذور شخص کی تلاوت نے سب کو حیران کردیا ہے۔

پچاس سالہ معذور شخص آیات ۲۱ تا ۲۴ سوره مبارکه الحشر کی تلاوت مصری قاری شیخ طبلاوی، کے طرز پر کررہا ہے۔

لَوْ أَنْزَلْنَا هَذَا الْقرآن عَلَى جَبَلٍ لَرَأَيْتَهُ خَاشِعًا مُتَصَدِّعًا مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ ﴿۲۱﴾ هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ ﴿۲۲﴾ هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ ﴿۲۳﴾ هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ﴿۲۴.

اگر قران کو پہاڑوں پر نازل کرتے تو وہ ریزہ ریزہ ہوتا اور اس کو مثال پیش کرتے ہیں تاکہ لوگ اس میں غور و فکر کریں۔ وہ خدا ہے کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ غیب و ظاہر سے آگاہ ہے اور رحمت والا مہربان۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ جبار اور نگھبان ہے، پاک ہے ۔۔۔۔

پچاس سالہ مصری معذور شخص کی تلاوت معروف قاری طبلاوی کے طرز پر کی گیی ہے اور کافی لوگوں نے اس کو سراہا ہے۔

بڑی تعداد میں سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو کو لائیک اور شئیر کیا ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4167725

 

نظرات بینندگان
captcha