ٹیگس - مصر

iqna

IQNA

ٹیگس
مصر
ایکنا: قرآن کو موسیقی سے تلاوت کرنے والے کے لیے عدالت نے حکم جاری کر دیا.
خبر کا کوڈ: 3516261    تاریخ اشاعت : 2024/04/23

ایکنا: ٹاپ قراء کے درمیان مقابلہ محمد مختار جمعه، وزیر اوقاف کی شرکت کے ساتھ شهر شرم‌الشیخ میں شروع ہوچکا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516260    تاریخ اشاعت : 2024/04/23

ایکنا: عراق کے بین الاقوامی قرانی مقابلے «العمید» میں ایرانی قرآء نے نوجوانوں اور سنئیر کیٹگریز میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3516140    تاریخ اشاعت : 2024/04/02

ایکنا: وزارت اوقاف کے مطابق رمضان المبارک میں دو سو سے زائد علما اور قاری دیگر ممالک کو روانہ کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515994    تاریخ اشاعت : 2024/03/08

ایکنا: وزارت اوقاف مصر اور ادارہ اوقاف اسکندریہ کے تعاون اور کوششوں سے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں خصوصی محافل ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3515970    تاریخ اشاعت : 2024/03/04

ایکنا: الوثاقیة چینل کے مطابق «ریڈیو قرآن قاهره» کے عنوان سے ڈکومنٹری تیار کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515948    تاریخ اشاعت : 2024/03/01

ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے مطابق رمضان المبارک میں خصوصی پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515946    تاریخ اشاعت : 2024/02/29

ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے تعاون سے سال کے وسط میں ٹاپ قرآء کے درمیان قرآنی مقابلہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515858    تاریخ اشاعت : 2024/02/14

استاد کی سالگرہ پر؛
ایکنا: طایفه هلباوی‌ کو مذہبی ترانوں کے حوالے سے جانا جاتا ہے ھلباوی قرآنی گھرانے سے تعلق رکھتا ہے جنکو موسیقی أصول سے بھی آشنائی حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515835    تاریخ اشاعت : 2024/02/10

ایکنا: شیخ شوقی عبدالعاطی نصر مصر میں عمر رسیدہ ترین حفافظ شمار کیا جاتا ہے جو نوے سال کی عمر میں وفات پاگیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515614    تاریخ اشاعت : 2024/01/02

ایکنا: وزارت اوقاف مصر نے اکتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی تفصیل پیش کی ہے جو 2024 میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515611    تاریخ اشاعت : 2024/01/02

ایکنا: وزیر اوقاف مصر نے پورٹ سعید کے دورے پر کہا کہ بین الاقوامی مقابلے فروری کے شروع میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515606    تاریخ اشاعت : 2024/01/01

مصر کے نامور قاری شیخ محمد حمید السلکاوی نے وزیر اوقاف کی موجودگی میں جمعہ میں نادرست قرآت کی جس پر کافی اعتراضات کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515599    تاریخ اشاعت : 2023/12/31

ایکنا: سات بہن بھائیوں نے والدین کی حوصلہ افزائی سے قرآن مجید حفظ کرلیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515589    تاریخ اشاعت : 2023/12/30

ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے تعاون سے روایت ورش از نافع کے ساتھ ختم قرآن کی محفل منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3515570    تاریخ اشاعت : 2023/12/27

ایکنا: تیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے قاهره میں شروع ہوچکے ہیں جس کے پہلے دن قرآنی فیملی کا تعارف ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3515563    تاریخ اشاعت : 2023/12/26

ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے مطابق ختم قرآن به روایت ورش از نافع میں دنیا کے 64 ممالک کے قرآء شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515549    تاریخ اشاعت : 2023/12/24

ایکنا: مصر ی شہری نے ۳ سنٹی میٹر چھوٹے سائز کے قرآن کی رونمائی کی ہے جس کی تاریخ 280 سال پرانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515543    تاریخ اشاعت : 2023/12/23

ایکنا قاہرہ: وزیر اوقاف محمد مختار جمعه کے مطابق مساجد میں «اپنے بچوں کی حفاظت قرآن سے کریں» مھم چلائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515436    تاریخ اشاعت : 2023/12/07

ایکنا قاہرہ: وزارت اوقاف مصر کے تعاون سے درست قرآت کے لیے مصر ی مساجد کی قرآنی محافل میں چھ ہزار قرآنی نسخے تقسیم کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515420    تاریخ اشاعت : 2023/12/05