ہاتھوں سے لکھے قرآن کریم کربلا میں زائرین کے ہاتھوں + تصاویر

IQNA

ہاتھوں سے لکھے قرآن کریم کربلا میں زائرین کے ہاتھوں + تصاویر

5:40 - September 12, 2023
خبر کا کوڈ: 3514934
ایکنا عراق: آستانہ مقدس حسینی کے تعاون سے کربلا میں زایرین کے ہاتھوں لکھے قرآن کی رونمائی کی گیی۔

ایکنا نیوز- آستانہ حسینی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق زائرین کے ہاتھوں لکھے قرآن کریم کی رونمائی آستانہ حسینی کے بین الاقوامی شعبہ کے تحت کی گیی۔

مذکورہ پروگرام حؤزہ یا مدارس کے تبلیغی سیکشن کے تحت انجام دیا گیا جسمیں کافی تعداد میں علما اور زائرین نے حصہ لیا تھا۔

مذکورہ مرکز کے انچارج متنظر المنصوری کا کہنا تھا کہ اس سال اربعین میں کافی واقعات انجام پائے جنمیں سے ایک حوزہ نجف کے تحت ہاتھوں سے لکھے قرآن کریم کا پروگرام شامل ہے۔

انکا کہنا تھا: مذکورہ پروگرام " قرآن سے عھد" کے عنوان سے انجام دیا گیا جو توہین قرآن کا ردعمل کہا جاسکتا ہے۔

المنصوری کا کہنا تھا: مذکورہ پروگرام میں مختلف ممالک کے مرد و خواتین زائرین نے حصہ لیا جب کہ اس میں حوزہ علمیہ نجف کے اساتذہ کا تعاون بھی شامل تھا۔

انکا مزید کہنا تھا: مذکورہ قرآن کریم کا نسخہ مکمل طور پر ایک خاص کپڑے پر خطاطی کی گئی ہے جس کی لمبائی تین سو میڑ ہے۔/

نگارش طولانی‌ترین قرآن توسط عتبه حسینی + عکس

نگارش طولانی‌ترین قرآن توسط عتبه حسینی + عکس

نگارش طولانی‌ترین قرآن توسط عتبه حسینی + عکس

نگارش طولانی‌ترین قرآن توسط عتبه حسینی + عکس

نگارش طولانی‌ترین قرآن توسط عتبه حسینی + عکس

۔

4168087

نظرات بینندگان
captcha