ایکنا نیوز- خبررساں ادارے شھاب نیوز کے مطابق مشترکہ کمانڈ اجلاس میں غزہ میں صیہونی شکست کی یاد میں ایک یادگار عمارت کا افتتاح کیا گیا۔
مذکورہ عمارت کا افتتاح غزہ میں صھیونی رژیم کی شکست کی یاد میں افتتاح کیا گیا اور اس دن کو فلسطینی " یوم مقاوت" کے نام سے یاد کرتا ہے، اس عمارت کی لمبائی نو میڑ بلند ہے اور اس کو ایک مکے کی صورت میں بنیائی گیی ہے۔
مسجد کے اطراف میں ان اسلحوں کی نمایش کی گیی ہے جنکو مقاومت نے سال 2000 سے 2005 تک صہیونی دشمن سے غنیمت میں لیا گیا ہے، سال 2005 کو دشمن کو سخت شکست ہوئی تھی۔
اس عمارت کو جس کی تاریخ بڑی ہسٹری ہے اس میں صہیونی دشمن کو شکست کے حوالے سے ایک مرکز جانا جاتا ہے اور تمام فلسطینی اس سرگرمی میں پیش پیش ہیں۔
اس عمارت کی تقریب رونمائی بدھ کے روز کی گیی جسمیں اعلی فلسطینی شخصیات اور دیگر اہم کمانڈرز اور گروپس کے نمایندے شریک تھے۔/
4169902