مقاومت

iqna

IQNA

ٹیگس
جامعة المصطفی(ص) کے عراقی استاد؛
ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین ہاشم ابو خمسین نے کہا کہ مسلم جوانوں کو اختلافات سے بچا کر قران کے محور پر مقاومت کے ساتھ حمایت کے لیے آگے لانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518163    تاریخ اشاعت : 2025/03/16

وهب رامزی نمایش رپورٹ؛
ایکنا: تصویری نمائش «چابیاں جو اسرائیل سے زیادہ تاریخی ہیں» اس میں فلسطینی مقاومت اور طرز زندگی کی عکس بندی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517723    تاریخ اشاعت : 2024/12/29

ایکنا: مقاومت ی سفارت خانے کا پہلا اجتماع جمعرات کو منعقد ہوا جسمیں ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517507    تاریخ اشاعت : 2024/11/23

ایکنا: ہزاروں پاکستانیوں نے کراچی میں سیدحسن نصرالله کی شہادت کے چہلم پر مقاومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517451    تاریخ اشاعت : 2024/11/13

حرم مطهر رضوی؛
ایکنا: حرم مطهر رضوی، میں غیر ایرانی زائرین شعبے کے تعاون سے سید حسن نصرالله اور شھدائے مقاومت کی یاد میں «راه نصرالله» کے عنوان سے محفل منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517443    تاریخ اشاعت : 2024/11/12

ایکنا: شھدائے مقاومت کی یاد میں قرآنی مقابلے پاکستان کے شهر راولپنڈی میں منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517415    تاریخ اشاعت : 2024/11/07

ایکنا: اعلی قومی قرآنی کونسل کے تیرسٹھویں اجلاس میں مقاومت ی ممالک میں قرآنی مقابلوں کے حوالے سے کہا گیا کہ ایسا مقابلہ شہید کی آرزو میں شامل تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517198    تاریخ اشاعت : 2024/10/01

لبنانی تجزیہ کار ایکنا سے
بلال لقیس کے مطابق ایران نے بہترین انداز میں فلسطین، لبنان، یمن، شام اور بڑی حد تک عراق کے ساتھ تعلقات مستحکم بنا چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516917    تاریخ اشاعت : 2024/08/14

انجمن علماء لبنان کے سربراہ:
ایکنا: شیخ غازی حنینه کے مطابق اسرائیل نے رہنماوں کو ٹارگٹ بنانا شروع کیا ہے اور رھبرمعظم نے پیغام دیا ہے کہ صہیونی رژیم نابود ہوکر رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516848    تاریخ اشاعت : 2024/08/03

ایکنا: مقاومت ی ممالک فلسطین،لبنان، شام،عراق، یمن اور ایران مقاومت ی تمدن کی نمائش میلاد ٹاور میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516821    تاریخ اشاعت : 2024/07/29

فلسطینی عالم ایکنا سے
ایکنا: لبنان میں اسلامی فاونڈیشن کے سربراہ نے صہیونی مظالم کے خلاف جدوجہد پر تاکید کرتے ہویے افکار امام کو مزاحمتی گروپوں کی سرگرمیوں کا سرچشمہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516519    تاریخ اشاعت : 2024/06/05

ایکنا قدس: فلسطینیوں اور غزہ تحریک میں مشترکہ کمانڈ آپریشن عمارت «روز مقاومت » کی تقریب میں مقاومت غزہ اور فسلطین کے مجاہدین شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514988    تاریخ اشاعت : 2023/09/22

ایکنا قدس: حماس سے وابستہ گروپ نے جنین اور فلسطین کے حوالے سے کسی بھی مہم جوئی بارے خبردار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3514803    تاریخ اشاعت : 2023/08/20

غزہ میں اسرائیلی بم باری کے بعد مقاومت ی گروپوں نے بدلے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512102    تاریخ اشاعت : 2022/06/19

مقاومت اسلامی عراق کے مختلف گروپوں پر مشتمل رابطہ کمیٹی نے امارات پر حملے کی حمایت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3511258    تاریخ اشاعت : 2022/02/06

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے ماہ محرم الحرام کی پہلی شب کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم جنگ طلب نہیں ہیں لیکن اگر ہماری شرعی ذمہ داری بنی تو جنگ کریں گے حتی اگر ہمارے مقابلے میں بش، ٹرامپ، ٹرامپ کا معاون، اسرائیل، بعض عرب یا پوری دنیا بھی کیوں نہ آجائے۔ مقاومت اور مزاحمت ہدف تک پہنچنے کا وسیلہ ہے، خود ہدف نہیں ہے۔ مقاومت کو ہدف میں تبدیل کرنا ایک بہت بڑا خطرہ ہے کہ جس سے مختلف پارٹیاں، تنظیمیں اور ممالک روبرو ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503574    تاریخ اشاعت : 2017/09/23

بین الاقوامی گروپ: مقاومت ی علماء الائنس کی کانفرنس آج بیروت میں منعقد کی جارہی ہے مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے جنرل سیکریٹری آیت اللہ اراکی بھی شرکت کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3336017    تاریخ اشاعت : 2015/07/28

بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک کی مناسبت سے تینوں فورسز کے سربراہان ، اعلی حکام اور اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں مزاحمتی اور مقاومت ی اقتصاد اور معیشت کو عملی جامہ پہنانے کے طریقوں، چیلنجوں اور مثبت نتائج کی تشریح کے ضمن میں ایٹمی مذاکرات کے سلسلے میں فیصلہ کن نکات بیان کئے
خبر کا کوڈ: 3318040    تاریخ اشاعت : 2015/06/24

بین الاقوامی گروپ:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ سارا مقبوضہ فلسطین استقامت کے میزائلوں کی زد میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2611393    تاریخ اشاعت : 2014/11/24

بین الاقوامی گروپ : حزب اللہ کے رہنما سیدحسن نصرالله نے خالد مشعل اور رمضان عبداللہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں حزب اللہ کی حمایت کا اعلان کیا
خبر کا کوڈ: 1431801    تاریخ اشاعت : 2014/07/21