مسلمان طلباء مقابلے از سر نو شروع ہوں گے

IQNA

سربراہ علمی تحقیقی ادارہ:

مسلمان طلباء مقابلے از سر نو شروع ہوں گے

4:20 - October 14, 2023
خبر کا کوڈ: 3515099
ایکنا تھران: مسلمی نائینی نے سمنان یونیورسٹیز کے سربراہوں کی نشست میں کہا کہ طلباء قرآن مقابلے جلد دوبارہ بحال ہوں گے۔

ایکنا نیوز کے مطابق علمی تحقیقی بورڈ کے سربراہ حسن مسلمی نائینی نے سمنان شھر کی یونیورسٹیز سربراہوں کے اجلاس سے خطاب میں کہا: صوبے کی یورنیورسٹیز میں کافی صلاحیت موجود ہے اور انکے علاوہ ایکنا نیوز جو دنیا کی اکیس زبانوں میں خبریں شائع کرتی ہے ان سے استفادہ کیا جاتا ہے۔

 

مسلمی‌نائینی نے بین الاقوامی طلبا قرآنی مقابلوں کی بحالی کی نوید دیتے ہوئے کہا: مذکورہ مقابلے  کافی شاندار تھے اور اس سلسلے کو دوبارہ سے بحال کیا جائے گا۔

 

ان کا کہنا تھا کہ طلباء قرآنی مقابلے قومی اور بین الاقوامی سطح پر منعقد ہوں گے اور اسی طرح ادارے کے تعاون سے طلبا کے درمیان علمی مناظرے ہوں گے اور اب تک چودہ ہزار طلبا ان مناظروں میں شریک ہوں گے۔/

 

4174853

 

نظرات بینندگان
captcha