خمس کی اهمیّت پر نظر

IQNA

خمس اسلام میں / 4

خمس کی اهمیّت پر نظر

5:58 - November 01, 2023
خبر کا کوڈ: 3515209
ایکنا: خمس اسلام کا معاشی دستور ہے جو عقیدتی، عبادی، سیاسی، اجتماعی اور تربیتی حوالوں سے تاکید شدہ ہے.

ایکنا نیوز- نہ صرف آیت ۴۱ سوره انفال، میں خمس کی ادائیگی کو ایمان کی شرط قرار دی گیی ہے۔ بلكه اس سورہ کی چوتھی آیت میں حقیقی مومنین کی نشانی بھی کہا گیا ہے کہ حقیقی مومن محروموں کی مدد کرتا ہے، کہا گیا ہے:

: «مؤمنین كسانى هستند كه هرگاه خداوند یاد شود دلهایشان مى‌طپد وحقیقی وہ ہے جنکے سامنے خدا کا ذکر آتا ہے تو انکے دل تڑپتے ہیں... جو رزق دیا ہے اس سے انفاق کرتے ہیں. یہ لوگ حقیقی مومنین ہے.» جی ہاں خمس کے کافی کردار ہیں جن میں سے بعض کی طرف اشارہ کرتے ہیں:

عقیدتی حوالے سے:

 جیسے کی خمس والی آیت میں پڑھتے ہیں: خمس کی ادائیگی ایمان کی نشانی ہے. «اِن كنتم آمنتم...»

عبادت کے حوالے سے :

 خمس کو قربت کی نیت سے ادا کرنا چاہیے اور اس میں کسی طرح ریاکاری  اور ملاوٹ نہیں ہونا چاہیے.

 

سیاسی حوالے سے:

 خمس کی ادائیگی حاكم و فقیه جامع الشرائط کو ادا کرنا چاہیے اور اس کی وجہ سے ہمیشہ ظالم حکمران ان سے خوف کھاتے ہیں، خمس تعلیمات اہل بیت اور علم کی ترویج میں کردار ادا کرتا ہے اور علما و طلبا ان سے لوگوں کی فکری رہنمائی کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ خمس سے ادا کرنے والے اور علما میں ایک رابطہ پیدا ہوتا ہے ۔

 

معاشی حوالے سے:

 خمس کی ادائیگی معاشرے میں مالی توازن آجاتا ہے اور نادار لوگوں کی امداد رسانی ممکن ہوجاتی ہے۔

اجتماعى‌ حوالے سے :

خمس سے طبقاتی فاصلوں میں کمی آتی ہے اور پھر ان کے درمیان ایک محبت کا رشتہ بھی پیدا ہوجاتا ہے.

 نفسیاتی حوالے سے:

خمس کی ادائیگی سے انسان کو احساس ہوتا ہے کہ وہ مکتب اهل بیت و مراجع تقلید اور ترویج اہل بیت کا حامی ہے اور خودبخود مکتب کے مخالفوں کے مقابل قر ار پاتا ہے۔

تربیتى‌ حوالے سے:

 خمس کی ادائیگی سے انسان حساب کتاب، احساس زمہ داری اور لوگوں کی مدد کے قایل ہوجاتا ہے اور خدا و رسول و اہل بیت کے توسط سے تربیت کی طرف جاتا ہے۔

 خمس کی ادائیگی سے انسان کی روح میں سخاوت اور دوستی کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔

 

خمس کی ادائیگی سے انسان غفلت اور دنیا  پرستی سے محفوظ رہتا ہے۔

 

انسان خدا کی قربت حاصل کرتا ہے،

انسان بخیلی اور لالچ سے بچ جاتا ہے،

انسان کی نسل حلال زادہ باقی رہتی ہے۔

 

کتاب «خمس»، بقلم محسن قرائتی سے اقتباس

ٹیگس: خمس ، خدا ، تربیت
نظرات بینندگان
captcha