تربیت

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: عراق میں قومی سطح پر منعقد کیے جانے والے "امیرالقراء" منصوبے کا تیسرا مرحلہ، جس میں ایک سو سے زائد قاری شریک ہیں، عراقی اور مصری طرزِ تلاوت کی تربیت کے ساتھ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518813    تاریخ اشاعت : 2025/07/16

افغانی جج ایکنا سے:
ایکنا: مبین شاه رمزی اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے جج نے خاندان کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ فیملی تربیت کا مرکز ہے اور یہاں سے حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3517901    تاریخ اشاعت : 2025/02/01

اربعین قرآن میں/ 3
اگرچه «اربعین» ایک کمیت ہے مگر مذہبی متون کے مطابق اس انسانی سلوک و تربیت سے گہرا تعلق ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516949    تاریخ اشاعت : 2024/08/20

دعا کی اپنی خاص تربیت ی اثر ہے تاہم متقی انسان کی دعا میں کئی گنا زیادہ اثر ہوتا ہے اور اسکو سیرت حضرت مریم میں دیکھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515610    تاریخ اشاعت : 2024/01/02

انبیاء کا انداز تربیت؛ یوسف(ع) / 38
ایکنا: معرفت و شناخت اور جہالت کے درمیان خونی دشمنی ہے اور یہ دشمنی ہر انسان کے اندر موجود ہے اور ان میں سے ہر ایک کا انتخاب ہماری تقدیر پر اثر ڈالتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515512    تاریخ اشاعت : 2023/12/19

انبیاء کا انداز تربیت؛ نوح(ع) / 37
نادانی ہمیشہ سے بربادی کا باعث بنتی آرہی ہے اور اگر اسکو کنٹرول نہ کیا جائے تو بہترین افراد بھی نتیجہ خیز کام سے عاجز ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515384    تاریخ اشاعت : 2023/11/30

انبیاء کا انداز تربیت؛ نوح (ع) / 36
ایکنا تھران: ان سخت ایام میں جہاں کامیابی کے لیے کافی محنت کی ضرورت ہوتی ہے, اسمیں استقامت اور تسلسل کی اہمیت اجاگر ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515332    تاریخ اشاعت : 2023/11/23

راه رشد / 5
ایکنا تھران: اخلاق سنوارنے کا راستہ قرآن میں دیکھا جاسکتا ہے جو انسان کی یوں تربیت کرنا چاہتا ہے جس سے اخلاقی رزیلتوں کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔
خبر کا کوڈ: 3515327    تاریخ اشاعت : 2023/11/22

انبیاء کا انداز تربیت، نوح(ع) / 35
تربیت کے مختلف انداز ہ ہوتے ہیں جنمیں محبت و مھربانی کا رویہ خاص انداز میں شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515288    تاریخ اشاعت : 2023/11/16

راه رشد / 4
ایکنا تھران: تعلیم و تربیت بعثت انبیا کا ہدف رہا ہے تاہم ان دونوں میں سے ترجیح کس کو حاصل ہے؟
خبر کا کوڈ: 3515278    تاریخ اشاعت : 2023/11/14

اسلام میں خمس/ 5
ایکنا تھران: اگر آیات و روایات کے تعابیر پر توجہ دی جائے اور خمس کے آثار کو بہتر سمجھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515245    تاریخ اشاعت : 2023/11/08

انبیاء کا انداز تربیت؛ نوح(ع) / 34
انسان ظاہری شکل و صورت کے علاوہ ایک باطن بھی رکھتا ہے جو اسکے کمال میں اہمیت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515226    تاریخ اشاعت : 2023/11/05

خمس اسلام میں / 4
ایکنا: خمس اسلام کا معاشی دستور ہے جو عقیدتی، عبادی، سیاسی، اجتماعی اور تربیت ی حوالوں سے تاکید شدہ ہے.
خبر کا کوڈ: 3515209    تاریخ اشاعت : 2023/11/01

رشدو نمو / 2
تربیت انسانی رشد میں اہم ترین عامل ہے جس کا درست ادراک ہمیں حقیقی رشد کے نزدیک کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515149    تاریخ اشاعت : 2023/10/22

ایکنا تھران: تذکر اور نعمتوں کی یاد دھانی قرآن کے رو سے بڑی نعمت ہے اور غلفت بڑی آفت ہے لہذا انبیاء نعمتوں کی یاد دھانی کراتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515126    تاریخ اشاعت : 2023/10/18

انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 20
ایکنا تھران: کئی قومیں برے کردار کی وجہ سے عذاب کا مستحق بنی ہیں مثلا لوط کی قوم ہمجنس پرستی کہ وجہ سے اور قوم نوح بت پرستی کی وجہ سےمگر ایک قوم کچھ کام نہ کرنے کی وجہ سے عذاب کا شکار ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514777    تاریخ اشاعت : 2023/08/15

انبیا کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 17
ایکنا تھران: حضرت موسی (ع) ایک اولوالعزم نبی کے عنوان سے سوال و جواب کے ساتھ تربیت پر کام کرتے رہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514734    تاریخ اشاعت : 2023/08/07

انبیاء کا انداز تربیت ؛ موسی(ع) / 16
ایکنا تھران: عالم ہستی میں پیغمبروں اور ائمہ سے بڑھکر کسی نے اجتماعی تربیت نہیں کی ہےلہذا انکی سیرت اور روش کا مطالعہ اہم ہے، موسی نبی کی سیرت میں دعا کی اہمیت دکھائی دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514702    تاریخ اشاعت : 2023/08/01

انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع)/ 15
ایکنا تھران: انسان سب سے دوستی نہیں کرسکتا اور جسقدر اچھا کیوں نہ ہو پھر بھی دشمن پیدا کرلیتا ہے تاہم سوال پیدا ہوتا ہے دوستی کس سے اور دشمنی کس سے کی جائے؟
خبر کا کوڈ: 3514663    تاریخ اشاعت : 2023/07/24

انبیاء کا انداز تربیت؛ ابراهیم(ع) / 7
ایکنا تھران: انبیا کی تربیت ی روش میں بعض چیزیں مشترک ہیں ان میں سے ایک مدارا یا لوگوں سے بنا کر چلنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514500    تاریخ اشاعت : 2023/06/21