ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق مقابلہ تفسیر سوره حمد جو مقام معظم رهبری کی جانب سے ہے،اس پر مقابلہ قرآن و حدیث کمپلیکس اور جامعه المصطفی العالمیه یونیورسٹی کے اساتذہ، اسٹاف اور انکے فیملیز کے لیے آن لائن منعقد کیا جارہا ہے۔
خواہشمند افراد ان مقابلوں میں شرکت کے لیے آج سے پندرہ دنوں تک اس ایڈرس پر رجسٹریشن کرواسکتے ہیں
azmoon.mou.ir
4183383