بین الاقوامی قرآنی مقابلے «الفاتحه» کے عنوان سے منعقد کے گیے ہیں

IQNA

بین الاقوامی قرآنی مقابلے «الفاتحه» کے عنوان سے منعقد کے گیے ہیں

7:44 - November 26, 2023
خبر کا کوڈ: 3515352
ایکنا بغداد: تیسرا بین الاقوامی قرآنی مقبالہ «الفاتحه» کے عنوان سے امام کاظم(ع) اسلامک کالج کے تعاون سے آن لائن منعقد کیا گیا۔

ایکنا نیوز- عراق کے ادارہ اوقاف سے وابستہ امام کاظم(ع) اسلامک کالج کے زیر اہتمام تیسرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ   «الفاتحه»  کے عنوان سے منعقد کیا جارہا ہے جسمیں حسن قرآن و ترتیل کے مقابلے آن لاین منعقد ہوںگے۔

 

مذکورہ کالج کے فیس بک پیج  کے مطابق بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز ان مقابلوں میں شرکت نہیں کرسکتے۔

قرائت آیات ۴ تا ۸ سوره مبارکه «اسراء» «الفاتحه» مقابلوں میں تلاوت کرنی ہوگی اور خواہشمند افراد اس حوالے سے اپنی تلاوت ویڈیو کی شکل میں واٹساپ اور لنک پر ارسال کرسکتے ہیں۔

 

مردوں کی تلاوت کے لنک:
https://chat.whatsapp.com/HnFKmcfeaXo۱aZDhJX۷Ryw

خواتین کے لیے لنک:
https://chat.whatsapp.com/ImIJq۳dT۰JMD۹dAQqTD۷Ly

 

قابل ذکر ہے کہ ارسال کرنے والے خواہشمند افراد نام، لقب، ملک کا نام اور جس ادارے کے طالب علم ہے اس کو ویڈیو کے شروع میں درج کریں۔/

 

4183908

نظرات بینندگان
captcha