ختم قرآن به روایت ورش از نافع ۶۴ ممالک کی شرکت کے ساتھ

IQNA

ختم قرآن به روایت ورش از نافع ۶۴ ممالک کی شرکت کے ساتھ

7:53 - December 24, 2023
خبر کا کوڈ: 3515549
ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے مطابق ختم قرآن به روایت ورش از نافع میں دنیا کے 64 ممالک کے قرآء شریک ہوں گے۔

ایکنا نیوز- الاھرام نیوز کے مطابق مصری وزارت اوقاف، قرآن کریم کی خدمت میں اپنے کردار اجاگر کرنے اور پروگراموں کے حوالے سے، ختم قرآن کا انعقاد ش نافع المدنی کی روایت کے اگلے ہفتے کو کررہی ہے۔ساتھ کرے گی۔

نافع کی روایت کے مطابق ختم قرآن کریم کی محفل مصر میں منعقد ہونے والے تیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے  کے موقع پر منعقد کی جائے گی جس میں دنیا کے 64 ممالک کے نمائندوں کی موجودگی اور مصری قرآء کی شرکت متوقع ہے۔

اس اختتام پر موجود سینئر مصری قاریوں میں ڈاکٹر احمد نعنیع، شیخ محمود الخشت، شیخ طحہ النعمانی، شیخ احمد تمیم المراغی، شیخ محمد فتح اللہ بیبرس، شیخ یوسف قاسم حلاوہ، احمد عواد ابو فیوز، شیخ فتحی، خلیفہ اور قاری شیخ محمود علی حسن کے نام قابل ذکر ہے۔

 

یہ قرآن کا تیسرا ختم ہے نافع سے ورایت ورش کے مطابق، جو اس سال مصری وزارت اوقاف کی طرف سے منعقد کیا گیا ہے۔ نافع سے وارش کی روایت 16ویں صدی میں عثمانیوں کے مصر میں داخل ہونے سے پہلے مصر میں تلاوت قرآن کی عام روایت تھی، لیکن عثمانیوں کی موجودگی کے ساتھ ہی عاصم سے حفص کی روایت آہستہ آہستہ پھیلتی گئی اور قائم ہوئی، تاہم وارش کی روایت اب بھی غ شمالی افریقی ممالک بشمول الجزائر، تیونس اور مغرب میں برقرار ہے۔/

 

4189390

نظرات بینندگان
captcha