نصرالله حاج قاسم کی برسی پر خطاب کریں گے

IQNA

نصرالله حاج قاسم کی برسی پر خطاب کریں گے

6:03 - December 25, 2023
خبر کا کوڈ: 3515553
ایکنا: لبنانی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے رہنما سیدحسن نصرالله شهید سلیمانی و ابومهدی کی برسی پر خطاب کریں گے۔

ایکنا نیوز-  المیادین نیوز کے مطابق لبنان کے اہم رہنما اگلے ہفتے کو خطاب کریں گے۔

 

 مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ 3 جنوری کو شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی چوتھی برسی کے موقع پر خطاب کریں گے۔

 

تفصیلات کے مطابق، سید حسن نصر اللہ خطے کے اہم مسائل خاص طور پر غزہ جنگ اور لبنان اور صیہونی رجیم کے درمیان سرحدی کشیدگی پر بات کریں گے۔/

 

4189673

 

نظرات بینندگان
captcha