سلیمانی

iqna

IQNA

ٹیگس
عراقی تجزیہ کار
ایکنا: صلاح الزبیدی کا کہنا تھا کہ شھید قاسم سلیمانی وحدت و عدالت کی آواز تھے اور اسی وجہ سے انمٹ ہوگیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517762    تاریخ اشاعت : 2025/01/05

رهبر معظم انقلاب:
ایکنا: رهبر معظم نے شھید سلیمانی کی برسی پر خطاب میں کہا کہ شھید مقاومت کا احیاء چاہتا تھا اور مقدس مقامات کی حفاظت انکی اولین ترجیح تھی۔
خبر کا کوڈ: 3517746    تاریخ اشاعت : 2025/01/02

ایکنا: زینب سلیمانی جو شہید حاج قاسم سلیمانی کی بیٹی ہے انہوں نے رھبرمعظم کے نام شہید نصراللہ بارے خط لکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517277    تاریخ اشاعت : 2024/10/14

ایکنا: کتاب «جنرل قاسم سلیمانی ؛ سالِک جس نے داعش کا خاتمہ کیا» کی رونمائی کوالالمپور میں کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515646    تاریخ اشاعت : 2024/01/07

ایکنا: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایران کے شہر کرمان میں دہشت گرد حملوں میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مشکل کی اس گھڑی میں ایرانی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515631    تاریخ اشاعت : 2024/01/04

کرمان واقعے پر رہبر معظم کا شدید ردعمل؛
ایکنا: شہید سلیمانی کی راہ پر چلنے والے سپاہی ان دہشت گردوں کی جنایتوں کو برداشت نہیں کریں گے اور انکو دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515628    تاریخ اشاعت : 2024/01/04

شہید سلیمانی کی برسی پر؛
ایکنا: کچھ دیر پہلے ایرانی صوبہ کرمان کے گلزار شہداء جانے والے راستے میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں اب تک پچاس سے زاید افراد شہید ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515624    تاریخ اشاعت : 2024/01/03

جہاد اسلامی کے رہنما اسماعیل هنیه، نے سردار حاج قاسم سلیمانی کو «شهید القدس» قرار دیا ہے. اسی حوالے سے انکی چوتھی برسی پر «شهید القدس» کے نام سے رسمی طور پر لوگوموشن جاری کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515601    تاریخ اشاعت : 2023/12/31

ایکنا: لبنانی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے رہنما سیدحسن نصرالله شهید سلیمانی و ابومهدی کی برسی پر خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515553    تاریخ اشاعت : 2023/12/25

ایران کے سپاہ پاسداران کو دہشت گردی میں قرار دینا اور سلیمانی کے قتل نے خطرات میں بے پناہ اضافہ کیا۔ اعتراف
خبر کا کوڈ: 3511599    تاریخ اشاعت : 2022/04/01

ڈونلڈ ٹرمپ بھی جب ہر روز صبح سو کر اٹھتا ہے تو اسے چاہئے سب سے پہلے آسمان کی جانب دیکھے تاکہ محفوظ ہونے کی یقین دہانی کر سکے.
خبر کا کوڈ: 3511198    تاریخ اشاعت : 2022/01/28