سال نو پر غزہ سے یکجہتی؛ فلسطین سے مراکش تک+ وڈیو

IQNA

سال نو پر غزہ سے یکجہتی؛ فلسطین سے مراکش تک+ وڈیو

7:47 - January 02, 2024
خبر کا کوڈ: 3515613
ایکنا: دنیا بھر میں فلسطین مظلوموں سے حمایت کا سلسلہ جاری ہے اور سال نو کے آغاز پر مختلف شہروں میں فلسطینی پرچم لہرا کر غزہ سے یکجہتی کا اظھار کیا گیا۔

ایکنا نیوز- ہسپرس نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ مراکش کے شہر تانگیر سے سینکڑوں افراد نے سال نو کے موقع پر غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر جمع ہو کر فلسطین کی حمایت کا اعلان کیا۔

 

مراکشیوں کے اس گروپ نے تانگیر کے مرکزی چوک میں مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے فلسطینی پرچم لہرائے اور غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف نعرے درج پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور غزہ میں جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا۔/

 

ویڈیو:

ویڈیو کا کوڈ
 
۔۔
 

 

همبستگی مراکش با غزه در شب سال نو

 

همبستگی جهانیان با غزه در شب سال نو؛ از فلسطین تا مراکش

تظاهرات در استانبول در شب سال نو

 

4191200

نظرات بینندگان
captcha