مراکش

مراکش

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مراکش میں قرآنِ کریم کی تلاوت اور حفظ کے مقابلوں کی تنظیم و انتظام کے طریقۂ کار میں ایک نئی انقلابی پیشرفت کے طور پر پہلا ڈیجیٹل و اسمارٹ پلیٹ فارم متعارف کرایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519301   تاریخ اشاعت : 2025/10/12

ایکنا: مراکش میں چھٹے قرآنی مقابلوں کا اختتام ہوا جہاں فاتحین اور کم سن شرکاء کی تکریم اور حوصلہ افزائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3519243   تاریخ اشاعت : 2025/10/01

ایکنا: مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے ایام میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے دارالحکومت رباط کی مسجد "حسان" میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور قریب سے جشن کے پروگراموں کو دیکھا۔
خبر کا کوڈ: 3519135   تاریخ اشاعت : 2025/09/10

ایکنا: مراکش کے شہر حسیمہ میں پہلا قرآنی فیسٹیول قرآن مجید کی تلاوت اور حفظ کے ممتاز قارئین اور حفاظ کی تکریم کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518888   تاریخ اشاعت : 2025/07/29

ایکنا: ملک محمد ششم قرآنی تحقیقی ادارے میں، مراکشی طالب کے ڈیفنس منعقد ہوئی جسمیں قدیم خطی نسخے پر انہوں نے تھیسز کا دفاع کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518875   تاریخ اشاعت : 2025/07/27

ایکنا: مراکشی حکام کے مطابق بیرونی ممالک سے آنے والے مسافروں کو اسلام سے روشناس کرانے کی غرض سے قرآن کا تحفہ پیش کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518866   تاریخ اشاعت : 2025/07/26

« مصحف محمدی" مراکشی خواتین کے ہاتھ سے لکھا ہوا منفرد قرآن، امارات کے مکتبہ مجمع قرآن کریم شارجہ میں محفوظ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518839   تاریخ اشاعت : 2025/07/21

قیروان کے خطی نسخے/ حصہ اول
ایکنا: تیونس کے شهر قیروان کی قدیمی لایبریری میں نایاب نسخے موجود ہیں جو کھال پر لکھے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518652   تاریخ اشاعت : 2025/06/16

دنیا کی قدیم ترین لائبریری کی رپورٹ
ایکنا: قرویین لائبریری، دنیا کی قدیم ترین لائبریری، ایک قدیم علمی خزانہ ہے جس میں نایاب مخطوطات، کتب، اور سنگی تحریریں موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518624   تاریخ اشاعت : 2025/06/11

ایکنا: بزرگ مراکشی خطاط عمر الهادی نے معذوری کے باوجود قرآنِ کریم کی کتابت کے شوق میں بے مثال تخلیقی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بکری کی کھال پر ایک مصحف تحریر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518494   تاریخ اشاعت : 2025/05/17

ایکنا: دبئی میں اوقاف و ادارہ أموال کے تعاون سے 646 بریل قرآن مخصوص اداروں میں تقسیم کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518462   تاریخ اشاعت : 2025/05/11

ایکنا: مراکش میں روایتی تعلیمی ادارے وزارتِ اوقاف کی جانب سے نجی قرآنی مراکز کی حمایت کے لیے نئے قوانین کی کتابچہ جاری ہونے کے بعد چیلنجز کا سامنا کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518440   تاریخ اشاعت : 2025/05/06

ایکنا: اسرائیلی اہلکار، نوادرات میں دلچسپی رکھنے والے گروہوں کے ساتھ مل کر فلسطین کے دیہاتوں اور شہروں سے تمام تاریخی دستاویزات اور نایاب مخطوطات چرانے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518430   تاریخ اشاعت : 2025/05/05

ایکنا: نبیل الخرازی اور ایوب علام نے کٹارا مقابلوں میں اول اور سوم پوزیشن اپنے نام کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3518251   تاریخ اشاعت : 2025/03/31

ایکنا: محمد سادس سے وابستہ مرکز قرآت و مطالعات قرآن کی کویت ایوارڈ کمیٹی کی جانب سے قدر دانی کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517542   تاریخ اشاعت : 2024/11/29

قرآن کے گمنام محققین
ایکنا: ڈنیز ماسون، فرنچ خاتون بین المذاہب گفتگو میں پیش پیش تھی جنہوں نے مراکش میں قرآن کا فرنچ زبان میں ترجمہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517516   تاریخ اشاعت : 2024/11/25

ایکنا: عالمی ادارہ برائے تعلیم و ثقافت نے حفظ قرآن میں مراکش کے مقام اول کی قدر دانی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517512   تاریخ اشاعت : 2024/11/24

ایکنا؛ مراکش جیلوں کے امور کے مطابق جیلوں میں تیرہ ہزار قیدی حافظ قران بن چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517466   تاریخ اشاعت : 2024/11/16

ایکنا: پانچویں حفظ، تلاوت و تجوید مقابلے افریقی علماء فاونڈیشن محمد السادس(محمد ششم) کے تعاون سے شهر فاس میں منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517196   تاریخ اشاعت : 2024/10/01

ایکنا: پانچویں مقابلہ حفظ، تلاوت و تجوید قرآن کریم محمد السادس(محمد ششم) فاونڈیشن کے تعاون سے شهر «فاس» میں شروع ہوچکا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517183   تاریخ اشاعت : 2024/09/29