ایکنا نیوز کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے 40ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے مردوں کے حصے میں قرآن مجید کی تلاوت اور حفظ کی دو کیٹیگریز میں فائنلسٹ کے ناموں کا اعلان جیوری نے کردیا۔
قرآت تحقیق فائنلسٹ کے نام
ہادی اسفیدانی - ایران
مصطفیٰ علی‘ ہالینڈ
مصطفی برینن - تھائی لینڈ
محمد سدید‘ سنگاپور
عبداللہ زہیر ہادی‘ عراق
ایمن رضوان‘ ملائشیا
پورا قرآن حفظ کرنے والے فائنلسٹ کے نام
امیدرضا رحیمی - ایران
یاسر الاحمد - شام
سحرنفیز محمد اسمر‘ فلسطین
عبیداللہ بوبکرانگو-نائیجیریا
برہان الدین رحیموف - روس
حذیفہ قریشی‘ الجزائر
عبدالقادر بن مروان بن عبدالقادر صقاء - عرب
یاد رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے 40ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی افتتاحی تقریب جمعرات کو منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے سنیر اور جونیر کے بین الاقوامی قرآنی مقابلےخواتین اور لڑکیوں کے مردوں اور لڑکوں کے شعبوں میں تحقیقی قراءت، تلاوت قرآن اور مکمل قرآن کے حفظ جاری ہفتے کو صبح 9 سے 12 بجے تک مکمل قرآن پاک کی تلاوت اور حفظ کے شعبوں میں منعقد کیا گیا۔
گذشتہ روز کو اختتامی تقریب اور سرفہرست فاتحین کا اعلان اسی جگہ 15:00 سے 17:00 بجے تک منعقد ہوا اور کل جمعرات کو، اس راؤنڈ کے جیوری کے ارکان کے ساتھ امیدواروں کی ملاقات رہبر معظم انقلاب سے کی جارہی ہے۔/